Назад да TTS.ai

Агульныя гукавыя файлы

Text to Speech kokoro

Загрузка гуку...

0:00
0:00
Сцягнуць гук Тэрмін дзеяння спасылкі скончыцца праз 24 гадзіны
Share this audio:

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی نے خطے کو خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا، جس کے بعد پورے خطے میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایرانی میزائ…

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی دشمنی نے خطے کو خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا، جس کے بعد پورے خطے میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایرانی میزائل رات کے وقت اسرائیل کی جانب داغے گئے، جس کے فوراً بعد فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا گیا۔ آسمان میں دھماکوں اور میزائل روکنے کے مناظر نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔

Тэрмін дзеяння гэтага гукавога файла скончыўся.

Срок дзеяння агульных гукавых спасылак заканчваецца праз 24 гадзіны. Вы можаце стварыць свае спасылкі ніжэй!

Стварэньне ўласнага AI-аўдыя

Стварайце прафесійныя аўдыёзапісы з дапамогай 20+ мадэляў штучнага інтэлекту — цалкам бясплатна, не патрабуецца рэгістрацыя.

Спроба пераўтварэння тэксту ў размову