Kembali ke TTS.ai

Audio Dikongsi

Text to Speech kokoro

Muat turun Audio Pautan luput dalam 24 jam
Kongsi audio ini:

اگر آپ دوسرے شہر سے اس ہفتے اسلام آباد آنا چاہتے ہیں تو اپنا وزٹ ملتوی کر دیں، اگر آپ اسلام آباد کے رہائشی ہیں تو آئندہ چند روز سکول، کالج، دفتر جانا بھول جائیں اور گاڑی میں شہر کی سجاوٹ کو دیکھنے کا پلان تو سوچیں بھی مت، باقی شہر میں لاک ڈاؤن نہیں لیکن صورتحال ایسی ہے کہ گاڑیوں میں نکلنے والے شہریوں کو لمبی قطار میں لگ کر شدید سے بھی زیادہ خواری کا سامنا ہو سکتا ہے اس لیے غیر ضروری طور پر ہرگز آواہ گردی پر مت نکلیں، ہم نے جو دیکھا آپ کو بتا دیا، آگے آپ کی مرضی 😃

Fail audio ini telah luput.

Pautan audio berkongsi luput selepas 24 jam. Anda boleh cipta sendiri di bawah!

Cipta Audio AI Anda

Janakan suara profesional dengan 20+ model AI - sepenuhnya percuma, tiada pendaftaran diperlukan.

Cuba Teks ke Tutur