Kembali ke TTS.ai

Audio Dikongsi

Text to Speech kokoro

مایا ہر رات بارہ بجے اپنے کمرے میں اکیلی ہوتی تھی ایک رات اچانک اس کا فون بجا اس نے دیکھا نمبر ان نون تھا اس نے کال اٹھائی دوسری طرف مکمل خاموشی تھی پھر آہستہ سے ایک آواز آئی میں تمہارے گھر کے باہر ہوں مایا گھبرا گئی اس نے فوراً کھڑکی سے باہر دیکھا لیکن باہر تو کوئی نہ تھا اس نے سوچا کوئی وہم ہوگا پھر اگلی رات پھر ٹھیک بارہ بجے پھر آواز آئی کہ میں تمہارے گھر کے اندر ہوں مایا کا دل تیزی سے دھڑک دھڑک کرنے لگا اس نے اس بات کا اپنے دوست سے بھی ذکر نہ کیا اس نے اپنا پورا کمرہ چیک کیا سب کچھ نارمل تھا

Memuatkan audio...

0:00
0:00
Muat turun Audio Pautan luput dalam 24 jam

Fail audio ini telah luput.

Pautan audio berkongsi luput selepas 24 jam. Anda boleh cipta sendiri di bawah!

Cipta Audio AI Anda

Generate professional voiceovers with 20+ AI models — completely free, no sign-up required.

Cuba Teks ke Tutur