Обратно към TTS.ai

Споделено аудио

Text to Speech kokoro

Зареждане на звука...

0:00
0:00
Изтегляне на аудиото Връзката изтича след 24 часа

[calm] صدائے بلال 🎤 اللہ کریم کے فضل و کرم اور اساتذۂ کرام کی محنت و رہنمائی سے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ہونے والے صدائے بلال کے مقابلے میں شرکت کا موقع ملا اور الحمدللہ کیمپس کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اپنے اساتذۂ کرام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعا…

[calm] صدائے بلال 🎤 اللہ کریم کے فضل و کرم اور اساتذۂ کرام کی محنت و رہنمائی سے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ہونے والے صدائے بلال کے مقابلے میں شرکت کا موقع ملا اور الحمدللہ کیمپس کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اپنے اساتذۂ کرام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضور نبی اکرم ﷺ کے صدقے اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیشہ آذانِ حق کو بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Този аудио файл е изтекъл.

Споделени аудио връзки изтичат след 24 часа. Можете да генерирате собствените си по-долу!

Създаване на свой собствен AI аудио

Генериране на професионални гласове с 20+ AI модели — напълно безплатно, няма нужда от регистрация.

Опитай да говориш с текст