Back to TTS.ai

Shared Audio

Text to Speech kokoro

0:00
0:00
Download Audio Link expires in 24h
Share this audio:

چپ رہتے رہتے وقت بھی گزر ہی جائے گا 💔 مرنے کے بعد کون کسے یاد آئے گا 🤍 جن کو سمجھا تھا ہم نے اپنا اے دوست وہی چہرہ کبھی کفن میں چھپ جائے گا 🤝💔 یہ زندگی ہے، یہاں سب بدلتے ہیں جو آج ساتھ ہے، کل دور ہو جائے گا 🥀😔 دل کی بات لبوں تک آ نہ سکی کبھی ورنہ ہر درد بھی اک قصہ بن جائے گا 🌙 آخر یہی انجام ہے ہر ایک کہانی کا انسان آئے گا اور خاموشی سے چلا جائے گا

This audio file has expired.

Shared audio links expire after 24 hours. You can generate your own below!

Create Your Own AI Audio

Generate professional voiceovers with 20+ AI models — completely free, no sign-up required.

Try Text to Speech