Kembali ke TTS.ai

Audio Dikongsi

Text to Speech kokoro

Muat turun Audio Pautan luput dalam 24 jam
Kongsi audio ini:

الحمداللہ گزشتہ شب حفاظت نیوز کے چیف رپورٹر منظور خان اور ان کے ساتھ سید رضوان نے کورنگی نمبر چار ایف ایریا یو سی 10 کے چیئرمین جناب اصغر بھائی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا جیسا کام یو سی 10 کے چیئرمین اصغر بھائی ایم کیو ایم پاکستان کے جاوید بھائی کے فنڈ سے علاقے میں کام کروا رہے ہیں آ اگر سب لوگ اپنے اپنے حصہ کا کام سر انجام دے تو علاقائی مسائل پر بہت جلدی قابو کیا جا سکتا ہے

Fail audio ini telah luput.

Pautan audio berkongsi luput selepas 24 jam. Anda boleh cipta sendiri di bawah!

Cipta Audio AI Anda

Janakan suara profesional dengan 20+ model AI - sepenuhnya percuma, tiada pendaftaran diperlukan.

Cuba Teks ke Tutur