Terug na TTS.ai

Gedeelde oudio

Text to Speech kokoro

Aflaai klaar gemaak Skakel verstrek in 24h
Deel hierdie oudio:

عنوان: معصوم خواہش تحریر: محمدعرفان یونس مصروف ترین زندگی میں بعض اوقات ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو بظاہر معمولی ہوتے ہیں، مگر اپنے اندر ایک پوری کہانی اور کئی سوالات سمیٹے ہوتے ہیں۔ یہ چھوٹی سی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہے—چار دوستوں سے شروع ہوکر اک معصوم خواہش کی تکمیل تک کی کہانی جو ہمارے معاشرتی تضاد کو بے نقاب کرجاتی ہے۔ چار دوست تھے انھوں نے منصوبہ بنایا کہ آج آئس کریم کھائی جائے، ٹائم نکال کر اسی مقصد کی تکمیل کے لیے وہ ایک مشہور ریسٹورنٹ جا بیٹھے۔

Hierdie oudio-lêer het verval.

Gedeelde oudioverbindings vertrek na 24 uur. Jy kan jou eie onder genereer!

Skep u eie KI-CD

Genereer professionele stemoorde met 20+ KI-modelle 0°) heeltemal vry, geen teken-op benodig.

Probeer teks om te praat