TTS.ai-ге қайту

Ортақ аудио

Text to Speech kokoro

Аудио жүктелуде...

0:00
0:00
Аудио жүктеп алу Сілтеменің мерзімі 24 сағаттан кейін аяқталады

صدائے بلال 🎤 اللہ کریم کے فضل و کرم اور اساتذۂ کرام کی محنت و رہنمائی سے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ہونے والے صدائے بلال کے مقابلے میں شرکت کا موقع ملا اور الحمدللہ کیمپس کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اپنے اساتذۂ کرام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ اپنے…

صدائے بلال 🎤 اللہ کریم کے فضل و کرم اور اساتذۂ کرام کی محنت و رہنمائی سے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ہونے والے صدائے بلال کے مقابلے میں شرکت کا موقع ملا اور الحمدللہ کیمپس کی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میں اپنے اساتذۂ کرام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب حضور نبی اکرم ﷺ کے صدقے اس کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیشہ آذانِ حق کو بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Аудио файлдың мерзімі бітті.

Ортақ аудио сілтемелердің мерзімі 24 сағаттан кейін аяқталады. Төменде өзіңіздің сілтемеңізді құра аласыз!

Өзіңіздің AI дыбысыңызды құрыңыз

20+ жасанды интеллект моделімен кәсіби дауыс қосуларды құрыңыз — тегін, тіркелу қажет емес.

Мәтінді сөйлеуге айналдыру